Results 1 to 4 of 4

Thread: کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔


    کامیابی Ú©Ùˆ دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔ ماہر نفسیات سے پوچھیں Ú¯Û’ تو وُہ اسے چندذہنی اعمال اور کرداری رویوں کا نام دیگا یعنی اُس Ú©Û’ خیال میں کامیابی Ú©Û’ لازم ہے کہ آپ Ú©Û’ ذہن Ùˆ اعمال میں Ú©Ú†Ú¾ ایسی تبدیلیاں آئیں جو آپ Ú©Û’ رویوں اور کردار Ú©Ùˆ کامیابی Ú©ÛŒ منزل Ú©ÛŒ طرف گامزن کردیں۔ یہی سوال اگر معیشت دان سے پوچھیں Ú¯Û’ تو ان Ú©Û’ خیال میں کامیابی دولت Ú©Û’ رویوں ،ساخت اور کردار Ú©Ùˆ سمجھ کر اپنے Ø+Ù‚ میں استعمال کرنے کا نام ہے۔اسی سوال Ú©Û’ جواب میں ایک کیمیاء دان یعنی کیمسٹری Ú©Û’ ماہر کا کہنا یہ ہو گا کہ کامیابی کا معانی تو یہ ہے کہ جسم خصوصاً دماغ میں Ú©Ú†Ú¾ کیمیائی مادوں Ú©Û’ اخراج Ú©Ùˆ کنٹرو Ù„ کرنا اور ان Ú©Û’ بہائو Ú©Ùˆ اپنے مقاصد Ú©ÛŒ تکمیل میں مثبت طور پر استعمال کرناسیکھنا ہے۔ کیمیاء دان کامیابی اور ناکامی Ú©Ùˆ اِن کیمیائی مادوں ØŒ ان Ú©ÛŒ ساخت اور افعال سے جوڑ کر دیکھتا ہے۔ یعنی اگر انسانی جسم اور دماغ Ú©ÛŒ ساخت کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ کامیاب لو Ú¯ÙˆÚº Ú©ÛŒ جسمانی اور دماغی کیمسٹری عام اور ناکام لوگوں سے مُختلف ہوتی ہے۔

    وُہ اپنے جسم اور دماغ میں موجود کیمیائی مادوں Ú©Ùˆ بھی اپنے Ø+Ù‚ اور مقاصد Ú©Û’ Ø+صول کیلئے استعمال کرنا جانتے ہیں۔ اسی لئے تووُہ زندگی Ú©Û’ بڑے مقاصد بہ آسانی Ø+اصل کر لیتے ہیں۔اگر آپ بھی عملی زندگی میں بڑی کامیابی چاہتے ہیں تو نہ صرف اپنے جسم اور دماغ Ú©ÛŒ ساخت اور افعال Ú©Ùˆ جانیں بلکہ ان کیمیائی مادوں Ú©Û’ بارے میں بھی ضرور جان لیں کیونکہ جہاں ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ آپ Ú©ÛŒ مدد کرتے ہیں وہیں Ú©Ú†Ú¾ کیمیائی مادے آپ Ú©Û’ جسم Ú©Ùˆ شدید نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔

    یہ کیمیائی مادے زیادہ تر ہمارے دماغ میں پائے جاتے ہیں اور ان Ú©Ùˆ نیورو ٹرانسمٹر ز (Neurotransmitters)کہا جاتا ہے کیونکہ یہ معلومات اور اØ+کامات Ú©Ùˆ ایک جگہ سے دوسرے جگہ Ù„Û’ کر جاتے ہیں اور یہ یا تو کسی بھی عمل Ú©Ùˆ شروع کرتے ہیں یا اِسے مکمل کرتے ہیں۔اس لئے ضروری ہے کہ کامیابی Ú©Û’ سفر میں اپنے جسم اور دماغ میں دوست اور دشمن کیمیائی مادوں Ú©Û’ اچھی طرØ+ جان لیں تاکہ دوست کیساتھ مگر دشمنوں سے بچ کر کامیاب ہو جا سکے۔ ان تمام کیمیائی مادوں کا متوازن ہونا نہ صرف فرد Ú©ÛŒ جسمانی صØ+ت کیلئے بہت ضروری ہے بلکہ فرد Ú©ÛŒ ذہنی صØ+ت تو اِ س توازن Ú©Û’ بغیر ممکن ہی نہیں ۔اسی لئے تو بعض نفسیات دانوں کا ماننا ہے کہ تمام ذہنی بیماریاں تو صرف ان کیمکلز Ú©Û’ اُتار چڑھائو کا نتیجہ ہوتی ہیں Û” اس لئے بھی اِن کا علم Ø+اصل کرنا بہت ہی زیادہ اہم اور لازم ہے۔



    کامیابی کی کیمسٹری دماغ کے 7کیمیکلز کے اثرات اورفوائد
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے انتخاب
    2gvsho3 - کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔

    2gvsho3 - کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کامیابی کو دنیا بھر میں دیکھنے اور سوچنے کا انداز مُختلف ہے۔

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •